: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹیلی ویژن اور موبائل فون کی وجہ طرز زندگی میں آئی تبدیلی سے بچوں کے دل کی بیماریوں کی زد میں آنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ سر گنگا رام اسپتال کے سینئر کنسلٹینٹ اور پيڈياٹرك (پیڈیاٹرک)
محکمہ کے
چیئرمین ڈاکٹر وی کے کھنہ نے بتایا کہ بچوں کی طرز زندگی میں
تیزی سے آئی تبدیلی سے وہ کئی طرح کی بیماریوں کی زد میں آ رہے ہیں۔ آہستہ آہستہ یہ خطرہ ان کے دلوں تک بھی پہنچ رہا ہے۔